Description
بقرہ عید کے لیے بہترین اور صاف ستھری قصاب سروس دستیاب۔
جانور ذبح کرنے کی مکمل سروس
گوشت کی صفائی اور کٹنگ
صاف ستھرا اور معیاری کام
وقت کی پابندی
تجربہ کار قصاب
قصاب: رزاق
مقام: جھنگ روڈ، فیصل آباد
رابطہ نمبر: (View phone number)
بہترین سروس کے لیے ابھی رابطہ کریں۔