Description
السلام علیکم 030/557/30/499
عیدالاضحیٰ کی قربانی کے لیے دو عدد خوبصورت، صحت مند اور مکمل تیار بکروں کا جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دونوں بکرے اچھی نسل کے ہیں
مکمل صحت مند، ایکٹو اور طاقتور
دانت پورے، قربانی کے تمام شرعی تقاضے پورے کرتے ہیں
رنگ اور جسامت میں بہت خوبصورت
جوڑا ایک ساتھ فروخت کیا جائے گ
قیمت: مناسب / بات چیت سے
رابطہ 0305/57/30/499
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، عید کے لیے بہترین انتخاب۔