Description
فروخت کے لیے ڈاولینس (Dawlance) کا درمیانے سائز کا فریج دستیاب ہے، حالت بہترین ہے۔
فریج مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے، کولنگ زبردست ہے۔
کم استعمال شدہ، صاف ستھرا اور بغیر کسی خرابی کے۔
بجلی کی کم کھپت اور گھریلو استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔
مناسب قیمت میں فوری فروخت کے لیے دستیاب۔
اگر