Olx logo
Dropdown trigger
All categoriesDropdown arrow
اوبر اور کریم پر گاڑی چلانے کے لئے تجربہ کار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے 0
1 / 1
Details
Type of adJob offer
Salary periodMonthly
Salary from20,000
Salary to22,500
Position typeFull-time
Description
اسلام علیکم لاہور میں اوبر اور کریم کمپنی پر گاڑی چلانے کے لئے تجربہ کار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔۔ ڈرائیور کے دونوں کمپنیز کے اکاؤنٹ ایکٹیو ہوں۔ پرکشش سیلری۔ ایکسٹرا بونس۔ ایک ٹائم کا کھانا۔ گاڑی کی دیکھ بھال اور اچھی ہینڈلنگ پر ایکسٹرا بونس بھی دیا جائے گا۔ ٹائم صبح سات بجے سے شام سات بجے تک. گاڑی کلٹس 2011 ماڈل ہے۔ سنجیدہ ضرورت مند اور جاب لیس حضرات رابطہ کریں اور برائے مہربانی ٹائم ضائع کرنے والے افراد رابطہ نہ کریں۔ ڈرائیور کو ہائر کر نے سے پہلے پوری طرح کی تسلی کی جائے گی اور گارنٹی لی جائے گی۔ اس فیلڈ میں وسیع تجربہ اور مہارت رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں۔ ایریا شاھدرہ میٹرو اسٹیشن۔۔ شاہدرہ اور اس کے آس پاس کے ڈرائیور رابطہ کریں۔ ضروری نوٹ: صرف سنجیدہ ڈرائیور رابطہ کریں باقی حضرات رابطہ کرکے اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع مت کریں شکریہ۔۔۔۔
Rs 20,000 - 22,500 | Monthly
favoriteIconUnselected

اوبر اور کریم پر گاڑی چلانے کے لئے تجربہ کار ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے

Shahdara, Lahore3 days ago
Seller Description
M. Tahir
M. Tahir
Member since Apr 2019
Posted inShahdara, Lahore, Punjab
Map placeholder
See location
Ad id 1040208037
Report this ad