Sell
لنڈا اور باہر کا ایمپورٹڈ مال :اسکول بیگز،سفری بیگز،لیڈیز بیگز  پردے 0
1 / 12

Description

لنڈا اور باہر کا ایمپورٹڈ مال :اسکول بیگز،سفری بیگز،لیڈیز بیگز ،جوتے ،جوگرز ،بچوں کے جوتے ،چپلیں کلو کے حساب سے دستیاب ہیں

کراچی لنڈا بازار کا مال ہول سیل ریٹ پر تمام شیاءدستیاب ہیں۔

اسکول بیگز،سفری بیگز،لیڈیز بیگز ،جوتے ،جوگرز ،بچوں کے جوتے ،چپلیں کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔

اگر خریدار اپنا مال پاکستان کے دوسرے شہروں میں منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

اسکولز بیگز اچھے اور صاف ستھرے 430 روپے فی کلو کے حساب سے ہیں۔

سفری بیگز 460 روپے فی کلو کے حساب سے ہیں۔

لیڈیز بیگز 300 روپے فی کلو کے حساب سے ہیں۔

بچوں اور بڑوں کے مکس جوتے جوگرز اور لیڈیز سینڈل چپل 200 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔

سفری بیگز 460 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔

دروازے کے پردے 80 کلو کا بنڈل ہے ایک بنڈل میں 70 پردے موجود ہیں جو بڑے پردے ہیں22 ہزار ک بنڈل ہے۔

سنگل اور ڈبل بیڈ تالائیاں بھی دستیاب ہیں ایک بنڈل 20 ہزار کا ہے ۔

بچوں کے مکس کھلونے 320 روپے میں بچوں کی گاڑیاں اور گڑیاں وغیرہ شامل ہیں۔

Rs 460

لنڈا اور باہر کا ایمپورٹڈ مال :اسکول بیگز،سفری بیگز،لیڈیز بیگز پردے

Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Yesterday
Seller description
rasibkhan
Member since Nov 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
AD ID 1016809129

Report this ad