Sell
ہمیں پیزا فاسٹ فوڈ کے لیے ایک اچھا شیف اور ہیلپر درکار ہے 0

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from15000
Salary to20000

Description

ہمیں آپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک اچھا شیف چاھیے جو بہت اچھا پیزا برگر اور گرل برگر کے علاوہ ہر قسم کا برگر مشروم برگر پاستا چیز سٹک ونگز پراٹھا رول کا کام کوالٹی میں کرنا جانتا ہو ۔پرکشش تنخواہ رہاٸش بھی مہیا کی جاٸے گی صرف تجربہ کار شیف رابطہ کریں اور آپنا کام واٹس ایپ پر شیٸر کریں ساتھ سی وی سینڈ کریں ۔ ابھی تک ایک بھی شیف ایسا نہیں ملا جو ییزا کی ڈھو ٹاپنک کمال کی بنانا جانتا ہو اور کریمی اور کرسپی ڈھو ہو اور پیزا کھاتے وقت نرم ڈھو کے ساتھ چیز کے ریشے بنانا جانتا ہو اس لیے صرف وہ شیف رابطہ کریں جن میں یے سب کام کرنے کی صلاحيت ہو شکریہ

Rs 15000 - 20000 | Monthly

ہمیں پیزا فاسٹ فوڈ کے لیے ایک اچھا شیف اور ہیلپر درکار ہے

Daska, Punjab, Pakistan
Jun 16
Seller description
Zulfiqar Ahmed
Member since Mar 2020
** *** ****
Show number

Posted in

Daska, Punjab, Pakistan
AD ID 1016283341

Report this ad