Sell
تیار پلاٹ برائے فروخت۔ ڈی پی سی تک کام ہوا ہے بھرائی بھی ہوئی ہے ۔ 0
1 / 9

Details

TypeResidential Plots
Area unitMarla
Area8

Description

کوٹ نجیب اللہ اور سرائے گدائی کے درمیان ہے، کوٹ نجیب اللہ سے عید گاہ روڈ پر گورنمنٹ گرز کالج سے تھوڑے فاصلے پر سرائے گدائی کے طرف ہے ،اور سرائے گدائی سے جاتے ہوئے SSGC LPG haripur plan سے تھوڑے فاصلے پر کوٹ نجیب اللہ کی طرف ہے۔

8 مرلے ہیں 5 روم 5 باتھ روم ایک بھیٹک 2 عدد واٹر ٹینکی، پانی، بجلی ہیں گیس کی پائپ ڈل گئے ہیں جلد انے والہ ہے ۔

میرا خرچہ سمیت تقریبا 16 لاکھ خرچہ ہوا ہے ،کیونکہ کام انتہائی مضبوط ہوا ہے دیکھ کر تسلی کرلیں، ابھی انتہائی اشد ضرورت ہے پیسوں کی اس لیے 15 لاکھ تک دلچسپی لینے والے رابطہ کرسکتے ہیں، ریٹ فائنل ھے ۔

Rs 1,500,000

تیار پلاٹ برائے فروخت۔ ڈی پی سی تک کام ہوا ہے بھرائی بھی ہوئی ہے ۔

Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Feb 13
Seller description
Gulnawab
Member since Sep 2018
** *** ****
Show number

Posted in

Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
AD ID 1013534635

Report this ad