Sell
پیور دیسی مکھی چینی بکریاں اور پٹھ جوان لمبے قد والی بکریاں 0
1 / 10

Details

TypeGoats

Description

دیسی پیور مکھی چینی پٹھ بکریاں۔۔۔

خوبصورت رنگ کی موٹی تازی بکری اور بکرے ہیں

ان میں کسی قسم کی کوئی بیماری کوئی معذوری نہیں ہے

موٹے تازے صیحت مند ہیں

ہمارے پاس اور بھی بکریاں اور بکرے آتے ہیں روزانہ۔

جانور اپنے گھر بیٹھے منگوائیں صرف پانچ سو روپے ڈلیوری کرایہ

اس کے علاوہ 13 چیزوں کی مکس ہمارے پاس بکریوں اور بکروں کی خوراک موجود ھے۔اس سے بکروں کا قد،باڈی ،وزن گوشت تیزی سے بڑھتا ھے معدہ ٹھیک ھوتا ھے اور خالص گھر کا دیسی گھی بھی ہوتا ہے آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں

Whatsapp par messg karen..

O3O1..44.65,75O

yahan OLX par mere Name par OK Karen aur mujhe Olx par Follow kar den Thanks...

Rs 12,500

پیور دیسی مکھی چینی بکریاں اور پٹھ جوان لمبے قد والی بکریاں

Hasilpur, Punjab, Pakistan
Feb 2
Seller description
Ismail Khan
Member since Nov 2017

Posted in

Hasilpur, Punjab, Pakistan
AD ID 1011177455

Report this ad