Sell
اسلام آباد اور راولپنڈی میں خواتین کیلئے گھریلو ملازمت کے مواقع 0
1 / 3

Details

TypeBaby Sitter
Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from18000
Salary to30000

Description

ویل-مین پاور سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اسلام آباد خواتین و حضرات کیلئے گھریلو ملازمت کی فراہمی کی ایک مشہور کمپنی ہے. جہاں بے شمار لوگ باعزت ملازمت حاصل کر کے اپنے خاندان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں.

ہمارے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے میڈز، مریض کی دیکھ بھال کیلئے پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی بے شمار نوکریاں موجود ہیں.

مرد حضرات کیلئے ڈومیسٹک ہیلپرز کی جابز موجود ہیں جن کا کام آٹا گوندھنا، روٹی بنانا اور گھر کے کام میں ہیلپ کرانا شامل ہے.

ہمارے ہاں میاں بیوی کیلئے بھی نوکریاں موجود ہیں

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز نوکری کیلئے اپلائی کرنا چاہتا ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے.

ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر بات کریں، آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھی میسیج کر سکتے ہیں تا کہ تمام تفصیلات آپکو بھیجی جا سکیں.

آپ ہمارا کمپنی کا رابطہ نمبر اپنے دوست احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں. ضلع سرگودھا سے تعلق رکھنے والے افراد فیصل عمران نیازی سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں. رابطہ نمبر اشتہار میں موجود ہے.

WELL-MANPOWER SERVICES (PVT) LTD. ISLAMABAD

AOA

(All Over Islamabad & Rawalpindi)

1.Islamabad All Sectors & Surrounding Areas

2.Rawalpindi Saddar, Westrige, Peshawer Road, Murree Road, Askari,DHA-I & II,Bahria (All Phases) & Surrounding Areas Hummak & Rawat.

We are a leading Domestic Staff Providing Agency in Twin Cities.

Call Now for Reliable & Trustworthy JOBS.

1 Baby Sitter (Trained)

2 Elder Care (Trained)

3 Patient Care (Qualified)

4 Nurses

5 Professional House Maid

6 Formal House Maid

7 House Keeper

8 Kitchen & Domestic Helper

9 Professional Nanny

10 Laundress

11 Professional Cook

12 Domestic Cook

13 Couple (Wife Domestic,Husband Driver/Helper/Cook)

Regards

WELL-MAN

Rs 18000 - 30000 | Monthly

اسلام آباد اور راولپنڈی میں خواتین کیلئے گھریلو ملازمت کے مواقع

Sargodha, Punjab, Pakistan
Nov 13
Seller description
Faisal Niazi WELL-MAN
Member since Aug 2018
** *** ****
Show number

Posted in

Sargodha, Punjab, Pakistan
AD ID 1010883436

Report this ad