Sell
مزدہ شاہزر کنٹینر اور گھر شفٹنگ سروسز آل پاکستان 0
1 / 9

Description

ہمارے پاس آپ کو ہر قسم کی گاڑیاں مل جائیں گی ۔ مزدہ ۔شاہزور ۔ کنٹینر ۔ اور گھر آفس سکول شفٹنگ کیلئے لیبر بھی مل جائے گی ۔ ہمارے پاس گھر سامان کیلئے پروفیشنل پیکر بھی موجود ہیں جو آپ کا سامن کاٹنز میں پیک کرتے ہیں لوڈ کرتے ہیں اور جہاں بھی جانا ہو وہاں پہ سیٹنگ کرکے دیتے ہیں ۔ ہماری 24 گھنٹے سروس ہے کسی بھی وقت آپ کال کر سکتے ہیں

فروی سروے کی سہولت موجود ہے

ریٹ

اگر آپ کو ریٹ چاہیئے آپ ہمیں کال کریں اپنے سامان کی تفصیل بتائیں ۔ اور دونوں سائیڈ کا ایڈریس بتائیں ۔ اور اسی ٹائم ریٹ لیں ۔

پریشان نہ ہوں ہمارے سب سے بہترین ریٹ ہیں آپ ایک کال کریں اور تفصیل بتائیں

مزدہ شاہزر کنٹینر اور گھر شفٹنگ سروسز آل پاکستان

Faisal Town, Lahore, Punjab
6 days ago
Seller description
Talal Goods Transport Company
Member since Jul 2018
** *** ****
Show number

Posted in

Faisal Town, Lahore, Punjab
AD ID 1010712446

Report this ad