Sell
ویب چینل کیلئے نیوزاینکر کی ضرورت ہے 0

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from15000
Salary to16000

Description

A news anchor is required for Karachi based web channel.

کراچی میں ایک ویب چینل کیلئے نیوز اینکر کی ضرورت ہے

اینکر سیاست میں دلچسپی رکھتا ہو اورحالات و واقعات سے باخبر ہو

خاص طور پر سوشل میڈیا پر چلتے تازہ واقعات اور ٹرینڈنگ اسٹوریز پر گہری نظر ہو

کیمرے پر اردو زبان میں خبریں پڑھنے کی صلاحیت ہو

اوپر درج قابلیت پر پورا اترنے والے نوجوان اپنا نام، تعلیم اور علاقہ کے نام کے ساتھ ہمیں وٹس ایپ کریں

یہ لازمی پڑھیں : صرف کراچی کے رہائشی رابطہ کریں

کراچی کے علاقے پی آئی بی اور لیاقت آباد کے قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائیگی

نوٹ) : یہ اسامی صرف لڑکوں کیلئے ہے)

Rs 15000 - 16000 | Monthly

ویب چینل کیلئے نیوزاینکر کی ضرورت ہے

P.I.B. Colony, Karachi, Sindh
Today
Seller description
Sami
Member since Jul 2013
** *** ****
Show number

Posted in

P.I.B. Colony, Karachi, Sindh
AD ID 1009537907

Report this ad