Sell
تین منزلہ بلڈنگ سکول اور ھسپتال کا لئیے بھترین 0
1 / 5

Details

Bedrooms6+
Bathrooms7+
Area unitMarla
Area8
Floor Level3
FurnishedYes

Description

تین منزلہ بلڈنگ دو عدد شاپس

ٹوٹل 13 بیڈ روم 5 سٹنگ حال ھر بیڈ روم اٹیچ باتھ روم دو عدد پانی کے بور انڈر گراؤنڈ ٹینک اورھیڈ دو عدد فائبر ٹینک

تین بجلی کے میٹر دو گیس میٹر

ابھی بلڈنگ کرائے پہ لگی ھوئ ھے ماہانہ 55 ھزار کرایہ مل رھا ھے دو فلور کا تیسرے فلور میں مالک خود رہائش پزیر ھے

جس بھائ کی ضرورت ھو رابطہ کرے سکول یا ہسپتال کے لئیے بہترین ھے

بہترین لوکیشن

موٹر وے چوک اسلام آباد مین روڈ سے تین منٹ کی مسافت پہ ایر پورٹ سے بھی قریب پاکستان کے کسی بھی علاقے کے لئیے 24/7 ھر وقت ٹرانسپورٹ ھر وقت دستیاب نا جانے میں دقت نا آنے میں آئیے دیکھئیے اور فیصلہ کیجئیے

Rs 16,500,0006+ Bds - 7+ Ba - 8 Marla

تین منزلہ بلڈنگ سکول اور ھسپتال کا لئیے بھترین

Jhangi Syedan, Islamabad, Islamabad Capital Territory
Oct 25
Seller description
BASHIR ZAMAN
Member since Jan 2019

Posted in

Jhangi Syedan, Islamabad, Islamabad Capital Territory
AD ID 1009334444

Report this ad