Sell
ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں مندرجہ ذیل مشینری برائے فروخت ہے ۔ 0
1 / 12

Details

TypeIndustrial Equipment

Description

میں نے اپنی مندرجہ ذیل مشینیں برائے فروخت کی ہیں۔۔

1-ایک عدد خراد مشین عدنان لیتھ مشین کے نام سے ہے اس کا سائز ساڑھے چھ فٹ ہے اور سپنڈل بور پونے چار انچ ہے ۔مشین بالکل نئی جیسی ہے اور بہت کم استعمال شدہ ہے ۔یہ مشین بغیر الیکٹرک موٹر کے موجود ہے ۔ اس کی قیمت دو لاکھ 25 ہزار روپے ہے ۔

2-دوسری بھی خراد مشین ہے جو کہ عدنان رضوان کمپنی کی ہے ۔اس کا سائز 8 ہے اور اس کا سپنڈل بورڈ 3انچ ہے ۔یہ مشین بھی بغیر الیکٹرک موٹر کے موجود ہیں یہ مشین قدرے استعمال شدہ ہے لیکن بالکل صحیح حالت میں ہے ۔لینے والے حضرات کو موقع پر اس کی چیکنگ کرا دی جائے گی ۔ اس کی قیمت ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔

خواہشمند حضرات حنیف بھائی سے رابطہ کریں 7560. 35 .6. 0300

3-ایک عدد شیپر مشین جو کہ میڈ ان انگلینڈ ہے اس کا سائز 18انچ ہے ۔یہ مشین بھی بالکل نئی حالت میں ہے اور بالکل فٹ ہے ۔یہ دو ایچ پی الیکٹرک موٹر کے ساتھ دی جائے گی ۔۔ اس شیپر کی قیمت بھی دو لاکھ روپے ہے ۔

4-ایک عدد جیک ٹرالی کمپلیٹ سامان کے ساتھ دی جائے گی ۔اس میں رم اور ٹائر شامل نہیں ہیں ۔ٹرالی کی لمبائی بارہ فٹ ہے ۔اور چوڑائی ساڑھے چھ فٹ ہے ۔اس میں سٹینڈرڈ سائز کا مٹیریل استعمال کیا گیا ہے جو کہ بہت مضبوط ہے ۔۔ٹرالی کی قیمت فائنل دو لاکھ ہے ۔

مزیدمعلومات کے لیے حنیف بھائی سے رابطہ کریں ۔ شکریہ ۔

0.3.1.5_6357560

یہ اشتہار حنیف بھائی نے پوسٹ کروایا ہے انہی سے رابطہ کیا جائے ۔

Rs 120,368

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں مندرجہ ذیل مشینری برائے فروخت ہے ۔

Multan, Punjab, Pakistan
Dec 3
Seller description
Olxuser1
Member since Nov 2017

Posted in

Multan, Punjab, Pakistan
AD ID 1008627685

Report this ad