Sell
خوبصورت نسلی بچھڑی کھیری۔ ۔اعلی ترین نسل 0
1 / 12

Details

TypeBulls

Description

ما شا ء اللہ

مناسب ڈیماند ہے۔

20 ماہ کا بچھڑا چولستانی اعلی ترین ناف جھالر۔وزن چار من

4 ماہ کی عمر ہے۔

وزن چار من۔اس سال قربانی کے لئے بہترین۔وزن بننے کی بہترین گنجائش۔اعلی ترین ناف جھالر۔نافا۔

اس کی ماں 24 لیٹر روزانہ دیتی تھی۔

گھر کی پلی ہوئی

دیسی نسل کی۔ 2 سال عمر۔

ڈیمانڈ 2 لاکھ ہے۔ رعایت ممکن ہے۔

اس کے علاوہ کے لئے میسیج کریں

کٹو میں 70 کا ہے مگر یہ کوئی کٹو مال نہیں

اس سال عید پر ان شاءاللہ 2 دانت ہوں گے

نگینے جانور ہیں دونوں

کال / چیٹ / وٹسپ یا میسیج جس طرح چاہے رابطہ فر مائیں

شکریہ

اس اشتہار کو فالو کی جئے اور دل کا بٹن دبا دیں تاکہ کوئی بھی نیا جانور آپ دیکھ سکیں

احسن۔

Rs 110,000

خوبصورت نسلی بچھڑی کھیری۔ ۔اعلی ترین نسل

New Karachi, Karachi, Sindh
Oct 15
Seller description
Ahsan
Member since Aug 2018
** *** ****
Show number

Posted in

New Karachi, Karachi, Sindh
AD ID 1002706147

Report this ad