Sell
آزاد کشمیر تحصیل دھیرکوٹ میں رقبہ بمعہ مکان قیمت انتہائی مناسب 0
1 / 20

Details

Bedrooms5
Bathrooms2
Area unitKanal
Area8
FurnishedYes

Description

آزاد کشیر تحصیل دھیرکوٹ میں دھیرکوٹ بازارسےتقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلےپر، پکی سڑک سےتقریباً 100 میٹر اندر (کچی سڑک) کی رسائی رقبہ تک با قبضہ رقبہ زمین بمعہ دو سو سے زائد چیڑ کے قدآور درخت، اور تعمیرشدہ مکان 5 کمرے 2 باتھ ، کچن ، پانی ، بجلی، خوبصورت محل وقوع ، بمعہ ساتھ خالصہ / شاملات - پُرسکون رہائش، تمام سہولیات دستیاب -

پولٹری یا مال مویشی، جانوروں کا کاروبار کرنے والوں کے لئے انتہائ موزوں جگہ

راولپنڈی یا اس کے گرد و نواح میں پلاٹ یا مکان کے ساتھ تبادلہ ممکن

Whatsapp or Call.

zero 3 four 1 nine 55 seven zero 82 and

Call. zero 300 nine 55 seven zero 82

اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں

ان شاء اللہ العزیز

Rs 2,500,0005 Bds - 2 Ba - 8 Kanal

آزاد کشمیر تحصیل دھیرکوٹ میں رقبہ بمعہ مکان قیمت انتہائی مناسب

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
Yesterday
Seller description
Maqbool Hussain
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
AD ID 1002189714

Report this ad