جنگلی بیری والا چھوٹا بڑا شہد گارنٹی والا

Sargodha, Punjab Added via phone on 15 Feb, Ad ID: 854669926

Rs 1,800
Brand: Samsung
   

ہمارے پاس سو فیصد خالص جنگلی چھوٹی مکھی کا بیری کا شہد بہت مناست قیمت میں دستیاب ہے جو خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے جنگلات سے حاصل کیا گیا ہے ۔۔۔ ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ۔۔۔ ٹیسٹڈ ہے ۔۔۔

اس کے علاوہ بڑی مکھی کا جنگلی شہد بھی انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے ۔
اس کے علاوہ وزن کم کرنے کیلئے مالٹے کا شہد بھی دستیاب ہے ۔۔۔

عجوہ کجھور کی گٹھلی کا پاوڈر اورعجوہ کھجور گھٹلی پاوڈر بمعہ شہد کے پیسٹ کے ساتھ دستیاب ہے ۔۔۔ کولیسٹرول بلڈ پریشر، دل کے امراض کیلئے انتہائی مفید ہے ۔۔۔

پورے پاکستان میں کورئیر کے زریعے آپکے گھر بھیجوایا جا سکت ہے۔۔۔ اوایل ایکس چیٹ یا کال پر رابطہ کریں۔
ہول سیل لینے والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔ جو شہد کا کام شروع کرناچاہتے ہیں انکی خصوصی راہنمائی کی جائے گی۔ اوایل ایکس چیٹ یا کال پر رابطہ کریں۔ شکریہ

When you call, don't forget to mention that you found this ad on OLX.com.pk
I do not wish to be contacted by telemarketers or representatives of any other website.

Views:297

Do you have something to sell? Post your ad FOR FREE on OLX